حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الجواد علیہ السلام:
مَنِ انقَادَ إلَی الطُّمأ نینَةِ قَبلَ الخُبَرةِ فَقَد عَرَضَ نَفسَهُ لِلهَلَکَةِ و العاقِبَةِ المُتعِبَةِ.
حضرت امام تقی الجواد علیہ السلام نے فرمایا:
اگر کوئی شخص کسی کو آزمائے بغیر اس پر اعتبار کرے تو گویا اس نے اپنے آپ کو ہلاکت اور اپنے ناخوشگوار انجام کی طرف دکھیل دیا۔
بحارالأنوار، ج ۷۸، ص ۳۶۴